Skip to content
  • اردو
  • العربیہ
  • English
  • صفحہ اول
  • تعارف
    • تعارف
    • دستور
    • منشور
    • تاریخ
  • شخصیات
  • قیادت
    • مرکزی قیادت
    • صوبائی قیادت
  • پارلیمانی قیادت
    • اراکین سینیٹ
    • اراکین قومی اسمبلی
    • اراکین صوبائی اسمبلی
  • تنظیمی سرگرمیاں
  • کتب لائبریری
    • ماہنامہ الجمعیۃ
  • بلاگ
    • بلاگ
    • پالیسی برائے تحریر
  • ذیلی تنظیمات
    • جمعیت طلباءاسلام
    • تنظیم انصار الاسلام
    • جمعیت لائرز فورم
    • وحدت اساتذہ
    • وومن ونگ
    • اسلامک ڈاکٹر فورم
  • رجسٹریشن
    • سوشل میڈیا ٹیم
  • رابطہ
    • سوشل میڈیا لنکس
اہم خبریں
مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،کے پی کے میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ریاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے اس وقت ملکی سالمیت کا مسئلہ درپیش ہے جس پر ہم بار بار بات کر رہے ہیں،جس پر ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ ملکی سالمیت کی پالیسیاں ایوان اور حکومتی حلقوں میں نہیں بلکہ ماوراء سیاست و پارلیمنٹ بند کمروں میں بنائی جارہی ہیں، ہمیں ملکی سالمیت پر بات کرنے اور تجویز دینے کی اجازت بھی نہیں ہے۔اس وقت دو صوبوں میں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے، وزیر اعظم صاحب کو اگر بتایا جائے قبائل یا اس سے متصل اضلاع اور بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، تو شاید وہ یہی کہیں گے کہ ان کو علم نہیں ہے،پھر کون فیصلہ کرتا ہے ؟کل اسکا ذمہ دار پاکستان ہوگا ،عوام کی نظر میں اس سب کے ذمہ دارپارلیمان اور ہم ہیں،اس وقت ملک میں کوئی سویلین اتھارٹی اور نظریاتی سیاست موجود نہیں ہے، پاکستان میں مکمل طور پر ایک خاص اسٹیبلشمنٹ بند کمروں میں فیصلہ کرتی ہےاور حکومت صرف ان پر مہر لگاتی ہے۔کے پی کے اور بلوچستان میں امن و مان کی بدترین صورتحال ہے، میرے ضلع میں کئی علاقے پولیس جس کو کئی عرصہ پہلے خالی کرچکی ہے،حال ہی میں فوج نے بھی وہ علاقے خالی کردئے ہیں، تو بتایا جائے کہ وہ علاقہ کس کے قبضہ میں ہیں ؟درد دل اور افسوس سے یہ بات کہنی پڑ رہے ہے کہ اگر بلوچستان میں پانچ یاسات اضلاع مل کر آج آزادی کا اعلان کردیں تواگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست کو قبول کرلیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم تصور کیا جائے گا، یہ جذباتی باتیں نہیں ہیں،لیکن حقائق تک پارلیمینٹ کو پہنچنا ہوگا۔آج اگر کوئی بقاءکا سوال کرتا ہے، چیخ و پکار کرتا ہے تو اس پر برا بنایا منایا جاتا ہے،چیخ و پکار کو اللہ تعالیٰ بھی پسند نہیں کرتے لیکن مظلوم کی چیخ و پکار اللہ تعالیٰ بھی سنتے ہیں۔پارلیمان میں قانون سازی کی جارہی ہے لیکن پہلے ریاستی رٹ کو تو مضبوط کیا جائے،ملک مضبوط ہوگا تو قانون نافذ العمل ہوگا، اگر ملک مضبوط نہیں ہے تو پھر قانون کس کے لئے بنایا جارہا ہے،صوبوں میں اسمبلیاں موجود ہیں لیکن کہیں بغاوت ہوتی ہے اورعوام باہر نکلتی ہے تو کوئی بھی پارلیمانی نمائندہ یا منسٹر عوام کا سامنا نہیں کرسکتا کیوں کہ عوام اسکو اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کرتے،نظریات اور اتھارٹی کی جنگ جاری ہے، نظریات کی جنگ نظریات سے ہونی چاہئےلیکن یہاں دوسری جانب سے اتھارٹی کی سیاست کی جارہی ہے، جیسی تیسی بس اتھارٹی مل جائے، ہماری اس گفتگو کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا ہے، کہیں پر بھی اسکا نوٹس نہیں لیا جارہا لیکن نتیجہ کیا نکلے گا کہ کل بنگال الگ ہوا تھا آج کہیں ہم سے ایک اور بازوٹو ٹ جائے، ہمیں اس کی فکر کرنی چاہئے۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام آزادی صحافت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب

مرکزی خبریں

نبی کریم ﷺ کی سیرت کو سامنے رکھ کر زندگی گزاریں گے تو دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہوگی ،مدرسے دین اسلام کے قلعے ہیں حکومت دینی مدارس کی حوصلہ شکنی کے بجائے انکی بھرپور حوصلہ افزائی کرے.مولانا عبدالغفور حیدری

01-03-201801-03-2018

اقتدارتک پہنچنے میں عوام نہیں ادارے روکاوٹ ہیں ہمارا راستہ نہ روکا جائے وگرنہ کارکنان مستقبل میں سخت فیصلوں کیلئے تیار رہیں،دہشتگردی کا نام لیکر نظریہ اسلام کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے.مولانا فضل الرحمان

28-02-201828-02-2018

دشمن ممالک پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن پاکستانی قوم بہادر ہے وہ کبھی ایسا نہیں ہونے دینگے.مولانا عبدالغفور حیدری

27-02-201827-02-2018

شام کا مسلمان لہو لہو ہے جبکہ مسلم حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے سورہے ہیں امت کے بکھرے شیرازے کو متحد کرنے کیلئے عالم اسلام کی نظریں پاکستان پہ ہیں، اداروں میں ٹکراؤ کی پالیسی نیک شگون نہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری

26-02-201826-02-2018

پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے جلد ہی جنوبی اضلاع کی مثالی ترقی کے نئے دور کاآغاز ہوگا.مولانا فضل الرحمان

25-02-201825-02-2018

کسی بھی صورت امریکی غلامی قبول نہیں کریں گے، ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے کردار ادا کیا ہے مگرجمعیت کاصاف کردار نا دیدہ قوتوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔مولانا فضل الرحمان

23-02-201824-02-2018

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے چین کے اعتماد کو بھی د ھچکا لگا ہے، ایک دوسرے پر گند ڈالنے کی سیاست کوعالمی ترجیحات کے تناظرمیں دیکھنا چاہیے.مولانا فضل الرحمان

21-02-201821-02-2018

حکومت، سول سوسائٹی سمیت ان تمام قوتوں کو دعوت فکر دیتے ہیں جو دینی مدارس اور طلباء کو قومی دھارے میں شامل کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے اسلامی دھارے میں شامل ہوں ہم پہلے سے ہی قومی دھارے میں نہ صرف شامل ہیں بلک قومی دھارے کے علمبردار ہیں.مولانا فضل الرحمان

19-02-201819-02-2018

ملک کے مسائل کا واحد حل صرف اسلامی نظام ہے، امریکا پاکستان میں دہشتگردی کا خاتمہ نہیں چاہتا، بلکہ ملک میں انتشار اور افراتفری پھیلانا چاہتا ہے۔مولانا فضل الرحمان

18-02-201819-02-2018

جے یو آئی آئندہ عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے حصہ لے گی اور سیکولر لابی کو شکست دے گی.مولانا محمد امجد خان

12-02-201812-02-2018
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • …
  • 36
  • 37
  • 38
  • ←

سوشل میڈیا لنکس

  • فیس بک پیج
  • ٹویٹر اکاؤنٹ
  • یوٹیوب چینل

رابطہ کیلئے

  • مرکزی قیادت سے رابطہ
  • صوبائی قیادت سے رابطہ
  • ویب ٹیم سے رابطہ

تعاون کیلئے

  • اکاؤنٹ نمبر 0010038512580016
  • الائیڈ بنک پارلیمنٹ ہاؤس برانچ 0756
  • رابطہ0514445039

جمعیت علماءاسلام پاکستان ©2024 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں