عمران خان نے دشمن کا نمائندہ بن کر داخلی جارحیت کی، پوری قوم داخلی جارحیت کا مقابلہ کرے۔ ملکی سالمیت کے لیے اب قوم کو اکٹھا ہونا ہوگا۔ہم میدان میں ہیں اور پاکستان کے دفاع کی جنگ لڑیں گے، عمران اپنی چوری کو چھپانے کے لیے تحریک شروع کر رہے ہیں۔تمہیں الیکشن کمیشن نے چور قرار دیا، تم نے توشہ خانہ سے پاک سعودی دوستی کی یادگار علامت گھڑی کو بازار میں بیچ دیا، جس نے تمہاری پارٹی چھوڑی اسی نے تم پر کرپشن کے الزام لگائے ہیں، گوگی، پیرنی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے سارا پاکستان۔۔!!