ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کی صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس ہیمن داس کے بیٹے کے اغواء کی مذمت

کوئٹہ :
جمعیت علماء سلاام بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ار وہیمن داس کے بیٹے کے اغواء کی بھر پور مذمت کرتےہیں اور متاثرہ خاندان سےبھرپور ہمدردی کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرکیا کہ مغوی کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے ۔
اس موقع پرسیدجانان آغا، حاجی نورگل خلجی، لعل گل کاکڑ سمیت دیگررہنمابھی موجودتھے ۔