اب عوام براہ راست اسمبلیاں کریں گے، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں آج یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشاءاللہ العزیز ہم نے جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے۔مولانا فضل الرحمان

بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے اور سی پیک منصوبے کو ناکام بنا نے کے لئے ہر کوشش کی جا رہی ہے مگر سی پیک کو ہر صورت میں کامیاب بنانا ہو گا ،آئندہ انتخابات میں جے یوآئی بلوچستان میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی .مولانا عبدالغفور حیدری کا آغانواب شاہ کی شمولیتی تقریب سے خطاب