مرکزی ناظم مولانامحمدحنیف کا سنجاوی میں الیکشن مہم جلسہ سے خطاب

سنجاوی.
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مرکزی ناظم مولانامحمدحنیف کا سنجاوی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے ہیں.
واضح رہے 18 مارچ کو سنجاوی میں ایک بڑاتاریخی جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے. 22 مارچ کو ضمنی الیکشن ہوگا.