مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کا تفتان میں جلسہ عام سےخطاب

تفتان ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کاخطاب
صد سالہ عالمی اجتماع کے حوالے سے منعقدہ اجتماع سے سیکرٹری جنرل و چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے خطاب کیا اور صد سالہ کے مقاصد اور اس کی اہمیت سے مجمع کو آگاہ کیا.