پنجگور.
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ ودیگر قائدین کا 5 سو گاڑیوں اور 8 سو موٹرسائیکلوں پر مشتمل بڑے جلوس کے ساتھ شاندار استقبال کیاگیا
جمعیت علماء اسلام ضلع پنجگورکے زیراہتمام عظیم الشان شمولیتی جلسہ ہواجس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمااورقبائلی شخصیت حاجی مقبول احمدبلوچ نے سینکڑوں،جماعت اسلامی کے صوبائی رہنمامولاناعبدالحمیدبلوچ نے درجنوں ساتھیوں،بی این پی کے محمدعمر،واجہ محمدعظیم 19افراد،پی این پی عوامی کے واجہ محمدعثمان22افراد،نیشنل پارٹی کے محمدعظیم سوردو35افراد،بی این پی عوامی کے عبدالغفورمتعددساتھیوں اورمحمدکریم نے اپنے خاندان سمیت جمعیت میں شمولیت کااعلان کیاشمولیتی جلسے سے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈکیٹ،مولاناعبداللہ جتک،حاجی محمدحسن شیرانی،سیدجانان آغا،حافظ محمداعظم بلوچ،حاجی عبدالعزیز،حاجی مقبول احمدبلوچ،مولاناعبدالحمیدبلوچ،واجہ محمدعظیم،حاجی منظوراحمدمینگل،انجینئرمحمدعثمان بادینی،مولانامحمدسلیم،سابق وزیرمیرغلام جان بلوچ،سردارجلیل جان سرکلزئی،حافظ عبداللہ گورگیج،عطاء اللہ بلوچ،مولانابشیراحمد،میراسحاق ذاکرشاہوانی،حافظ خلیل احمدسارنگزئی،حاجی بشیراحمدکاکڑ،رئیس غلام حیدر،خالدولیدسیفی،عبدالقیوم رند،شاعرجمعیت حافظ ممتازاحمد،حاجی امیرعثمان اچکزئی،محمدالیاس ولی سمیت دیگرنے پنجگورمیں حاجی مقبول احمدبلوچ کی رہائش گاہ پربڑے شمولیتی جلسے سے خطاب
جمعیت علماءاسلام پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد کابل پہنچ گیا
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا موجودہ ملکی صورتحال پر سلیم صافی کے ساتھ جرگہ پروگرام میں گفتگو
سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل ایکٹ بن چکا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، کیا آئی ایم ایف کی ہدایات پر ہماری قانون سازی ہوگی؟ اب مدارس کو کس چیز کی سزا دی جا رہی ہے، اتفاق رائے ہو چکا تو پھر اعتراضات کیوں، یہ راز آج کھلا کہ ہماری قانون سازی کسی اور کی مرضی کے مطابق ہو گی، کہہ دیا جائے ہم آزاد نہیں ہیں، غلام ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا جامعہ عثمانیہ اسلام آباد میں اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
مدارس کے حوالے سے جو ایکٹ پاس ہو چکا ہے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ہم نے طے کر لیا ہے کہ معاملات یکسو نہیں کیے گئے تو احتجاج کریں گے، اسلام جانا پڑا تو جائیں گے۔علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے۔