کوئٹہ : تاجر کنونشن کا انعقاد تاجر برادری کا جمعیت پر اعتماد اور صد سالہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان بلوچستان کے زیر اہتمام تاجر کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر سے کثیر تعداد میں تاجروں نے شرکت کی اور جمعیت علماءاسلام کے صدسالہ عالمی اجتماع میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی
اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن، فخر جمعیت مولانا عبد الغفور حیدری اور مرکزی اور صوبائی قائدین نے شرکت کی.