قوم پرست پارٹی کے اہم رہنما سینکڑوں ساتھیوں سمیت جمعیت میں شامل

قوم پرست پارٹی کے اہم رہنما سردارغازی خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ملک سکندر خان ایڈوکیٹ. مفتی گلاب خان. عبدالواحدصدیقی .نامزدامیدوار خلیل الرحمٰن دمڑ ودیگر کی موجودگی میں جمعیت میں شمولیت کا اعلان کردیا.