ورکرز کنونشن کوئٹہ سے قائد جمعیت کا خطاب عوام کا جم غفیر صدسالہ عالمی اجتماع کی تیاریاں عروج پر

صد سالہ عالمی اجتماع کے سلسلے میں تیاریوں کے حوالےسے منعقدہ ورکرز کنونشن سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ خطاب کرتے ہوئے