نبی آخری الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار رہتی دنیا کے انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے آپ نے فلاحی ریاست کا عملی نظریہ پیش کیا جہاں اقلیتوں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جاتا تھا جس کی نظیر تاریخ انسانی میں نہیں ملتی ۔مولانا فضل الرحمان کا بنوں میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب