قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم کے حکم پرجمعیت علماءاسلام کی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء اور نظماء کا مشترکہ اجلاس 8 دسمبر 2017کو مرکزی دفتر جامعہ مدنیہ لاہور میں طلب

اسلام آباد
جمعیت علماءاسلام کی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء اور نظماء کا مشترکہ اجلاس 8 دسمبر 2017کو مرکزی دفتر جامعہ مدنیہ لاہور میں طلب کرلیا گیا
تفصیلات کے مطابق
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دامت برکاتہم نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم کے حکم پر جمعیت علماء اسلام کی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماءکا مشترکہ اجلاس مرکزی دفتر لاہور میں 8 دسمبر 2017 کو طلب کرلیا ہے اور اس سلسلہ میں دعوت نامے بھی ارسال کردیئے گئے ہیں ۔