وکلاء اور نوجوانوں کی جوق درجوق جمعیت میں شمولیت عالمی اجتماع کی کامیابی کے ثمرات ہیں، اسلامی تہذیب کا دفاع کررہے ہیں، پوری دنیا کی عالمی شخصیات نے جمعیت علماء اسلام کے عالمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا جوکہ جمعیت پر اعتماد کا مظہر ہے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن