ضلع نوشہرہ کے ممتاز قانون دان اعجاز محمد ایڈوکیٹ کا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کا اعلان

ضلع نوشہرہ کے ممتاز قانون دان اعجاز محمد صاحب ایڈوکیٹ نے آج جامعہ تحسین القرآن نوشہرہ میں قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام میں اپنے وکلاء ساتھیوں اور خاندان سمیت باقاعدہ طور پر شمولیت اختیارکرلی۔قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے انہیں قافلہ شیخ الہندؒ میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔