پشاور: مفتی محمود مرکز جمعیت علماءاسلام پاکستان کی صوبہ خیبرپختونخوا میں رکن سازی مہم کا آغاز۔

ممتاز عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نے رکنیت فارم پُر کرکے رکن سازی مہم کا آغاز کردیا۔

Facebook Comments