تحریک انصاف کا پشاور جلسہ فلاپ شو تھا ، پی ٹی آئی کے جلسے سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ۔عبدالجلیل جان

تحریک انصاف کا پشاور جلسہ فلاپ شو تھا عبدالجلیل جان تر جمان جمعیت علماء صوبہ خیبر پختونخواپی ٹی آئی کے جلسے سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ۔عبدالجلیل جان 


صوبائی حکومت اور اس کے وسائل بے دریغ استعمال کرنے کے باوجود بھی پشاور کے عوام نے مداریوں کو مسترد کر دی۔ عبدالجلیل جان


کروڑوں روپے جلسوں پر خرچ کرنے والوں نے سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا عبدالجلیل جان
وزیراعلی اور وزراء سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکتے ۔عبدالجلیل جان


پوری دنیا پاکستان سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کررہا ہے لیکن کپتان قوم کو سیلاب کے فوائد سنارہا ہے ۔عبدالجلیل جان


الیکشن کمیشن سرکاری وسائل کے استعمال پر وزیراعلی اور وزراء کے خلاف فوری کارروائی کرے
قوم امدادی سرگرمیوں میں مصروف اور عمران خان مجرے اور موسیقی کی محفلیں سجارہا ہے
ٹیلی تھون ڈرامے کی ناکامی کے بعد عمران خان فوٹو شاپ کے لئے نکلا لیکن عوام نے بھگا دیا۔ عبدالجلیل جان


پشاور کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے غیرت مندی کاثبوت دیتے ہوئے جلسے میں شرکت نہیں کی عبدالجلیل جان صوبائی ترجمان جے یو آئی خیبر پختونخوا

Facebook Comments