ضلعی امراء ونظماء کا اجلاس صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی صدارت میں جاری

پشاور: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان صوبائی شوری ضلعی امراء و نظماء کے اجلاس سے صوبائی سیکرٹریٹ میں خطاب کررہے ہیں