فاٹا اصلاحات کے متعلق آج قبائلی جرگہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا کثیر تعداد میں قبائلی راہنماؤں کی شرکت

آج جمعیت علماء اسلام پاکستان کےصوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں فاٹا اصلاحات کے متعلق قبائلی جرگہ منعقد ہوا کثیر تعداد میں قبائلی راہنماؤں نے شرکت کی اور تمام قبائل راہنماؤں نے اپنے خطابات میں حکومت کے فیصلہ کو یکسر مسترد کیا
اس موقع پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ بھی موجود تھے