امیر جمعیت علمائے اسلام فاٹا مولانا محمد جمال الدین کا دورہ سراروغہ۔

امیر جمعیت علمائے اسلام فاٹا مولانا محمد جمال الدین نے سراروغہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور الیکشن میں ساتھ دینے پر اہلیان علاقہ کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر مئیر سب ڈویژن لدھا حاجی تاج ملوک صاحب سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مفتی احمد شیر صاحب ملک حاجی آختر گل صاحب مولانا نور بادشاہ ربانی صاحب اور دیگر معززین شامل تھے

Facebook Comments