جمعیت علماءاسلام فاٹا کے زیراہتمام 6 نومبر بروز پیر صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں فاٹا گرینڈ جرگہ طلب

پشاور:
جمعیت علماءاسلام فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق
6 نومبر بروز پیر صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں فاٹا گرینڈ جرگہ طلب
جسمیں فاٹا قبائل کے مشران بھر پور شرکت کریں گے اور آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق ا ہم فیصلے کئے جائینگے
جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت
جمعیت علماءاسلام فاٹا