مولانا اقبال رشید جمعیت علماء اسلام پنجاب کے قائم مقام امیرمقرر

جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کے امیر ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن مدظلہ صدسالہ اجتماع کے بعد مستقل علیل ہیں،اور ان کا مستقل علاج جاری ہے،ان کی مکمل صحت یابی تک جمعیت علماء اسلامپنجاب کے سینئر نائب امیر مولانا اقبال رشید صاحب قائم مقام امیر کے فرائض سرانجام دیں گے،تمام احباب سے امیرپنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مدظلہ کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔