شہیداسلام کانفرنس لاڑکانہ کے انتظامات کے حوالے سے جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کی صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاسات کا شیڈول جاری

جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد خالد محمود سومرو کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق
جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کی صوبائی مجلس عاملہ کے دورہ کا شیڈول بابت شہیداسلام کانفرنس جاری
13نومبر عمرکوٹ میں میرپورخاص اور تھر کے اضلاع کامشترکہ اجلاس ہوگا
14نومبر بدین میں ٹھٹھہ سجاول کے اضلاع کامشترکہ اجلاس ہوگا
15نومبر حیدرآباد میںجام شورو ٹنڈومحمدخانٹنڈوالہیارمٹیاری کے اضلاع کا مشترکہ اجلاس ہوگا
16نومبر نوابشاہ میں سانگھڑ اور نوشہروفیروز کے اضلاع کا مشترکہ اجلاس ہوگا
17نومبر کراچی کے تمام اضلاع کا مشترکہ اجلاس ہوگا
( جاری کردہ ) مولاناراشد خالدمحمودسومروناظم عمومی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ