جےیوآئی سیکریٹریٹ سکھر میں امیر جمعیت علماء صوبہ سندھ مولانا عبدالقیوم ہالیجوی نے سندہ میں جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کی رکن سازی کا افتتاح کردیا۔ 09-06-202409-06-2024 اس موقع پر صوبائی ناظم انتخاب مولانا محمد صالح انڈھڑ و دیگر پارٹی رہنماء موجود تھے۔ Facebook Comments