حیدر آباد جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنظیمی کام کو منظم اور فیس بک / ٹوئیٹر پر فعال کارکنان کو تربیت یافتہ رکھنے کے لئے الجمعیت ہاؤس حیدرآباد میں سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد اجلاس ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اسلم غوری کی سربراہی میں منعقد ہوا عوام الناس و کارکنان تک جماعت کا پیغام عام کرنے ، شائستگی اور اخلاق کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے مخالفین کو موافق بنانے اور تنظیمی اجتماعات کی لائیو نشریات کرنے کے لئے خصوصی تربیت دی گئی ۔ خالصتا منظم نظریاتی کارکنان پر مشتمل سوشل میڈیا نیٹ ورک بھی منتخب کیا گیا ۔ اس سلسلہ میںسمیع سواتی کو سندھ سوشل میڈیا ٹیم کو آڈینیٹر بھی منتخب کیا گیا اس موقع پر مولانا ناصر خالد محمود سومرو ودیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

حیدر آباد
جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنظیمی کام کو منظم اور فیس بک / ٹوئیٹر پر فعال کارکنان کو تربیت یافتہ رکھنے کے لئے الجمعیت ہاؤس حیدرآباد میں سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد
اجلاس ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اسلم غوری کی سربراہی میں منعقد ہوا
عوام الناس و کارکنان تک جماعت کا پیغام عام کرنے ، شائستگی اور اخلاق کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے مخالفین کو موافق بنانے اور تنظیمی اجتماعات کی لائیو نشریات کرنے کے لئے خصوصی تربیت دی گئی ۔ خالصتا منظم نظریاتی کارکنان پر مشتمل سوشل میڈیا نیٹ ورک بھی منتخب کیا گیا ۔ اس سلسلہ میںسمیع سواتی کو سندھ سوشل میڈیا ٹیم کو آڈینیٹر بھی منتخب کیا گیا
اس موقع پر مولانا ناصر خالد محمود سومرو ودیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔