جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد خالد محمود سومرو کی قیادت میں رابطہ کمیٹی کے اعلی سطحی وفد کی گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات

کراچی :
جمعیت علماء اسلام کراچی رابطہ کمیٹی کے اعلی سطحی وفد کی جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد خالد محمود سومرو کی قیادت میں گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات
اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اسلم غوری ، مولانا عبدالکریم عابد ، مولانا عمرصادق ،مولانا احسان اللہ ٹکروی ، مولانا محمد غیاث ، قاضی فخر الحسن، مفتی عبدالحق عثمانی، مولانا عبدالرشید نعمانی ، سیداکبر شاہ ہاشمی،سمیع سواتی بھی ہمراہ
وفد نے گورنر سندھ محمد زبیرسے کراچی کے مسائل کے متعلق تفصیلا گفتگو کی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا
گورنر سندھ نے صوبہ میں دوپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی