صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو،صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان اور مولانا فاروق خلیل کا پیغام جمعیت کانفرنس سے خطاب

جمعیت علماء اسلام کےصوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو،صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان اور مولانا فاروق خلیل جےیوآئی شاہ فیصل کالونی کے زیراہتمام منعقدہ “پیغام جمعیت کانفرنس”سے خطاب کررہے ہیں. اس موقع پر ضلعی امیر مفتی عبدالحق عثمانی،جنرل سیکرٹری قاری فیض الرحمن عابد،قاری عبدالرزاق قمر،مولانا صابر اشرفی،مولانا معین الرشید اور دیگر موجود ہیں.