جےیو آئی سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو کی جیکب آباد شہر کے قریب اور ماتلی بدین میں صدسالہ عالمی اجتماع کے حوالے سے منعقدہ پروگرام سے خطاب

“سندھ جاگ رہاہے ”
جیتے جاگتے سندھ کی ایک جھلک
جےیو آئی سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو کی
جیکب آباد شہر کے قریب اور ماتلی بدین میں صدسالہ عالمی اجتماع
کے حواکے سے منعقدہ پروگراموں میں عوامی کی بھرپور شرکت کی ایک جھلک
سندھ بھر کے اجتماعات میں عوام کے بے پناہ شرکت نے حکومتی ایوانوں بھونچال
برپا کر دیا جس کے بعد سندھ حکومت منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔
دریں اثناء مولانا راشد محمود سومرو نے جیکب آباد میں ڈاکٹراے جی انصاری کے
ہمراہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا