سکھر: امن کے داعی ہیں مگر مدارس کے خلاف کسی کو انگلی اٹھانے نہیں دیں گے ، راشد محمود سومرو

سندھ کی صورتحال انتہائی ابتر ہے ، راشدمحمود سومرو کا علمائے کنوینشن سے خطاب
سکھر: روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ خواب بن کر رہ گیا ہے ، راشد محمود سومرو
سکھر: دہشتگردی کرنے والے رحمان کے نہیں شیطان کے بندے ہیں ، راشد محمود سومرو
سکھر:عالم کفر عالم اسلام کے خلاف ہو چکا ہے ، راشعد محمود سومرو
سکھر: مسلمانوں کے خلاف محاذ آرائی کی جا رہی ہے ، راشد محمود سومرو
علامہ راشد محمود سومرو سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ
جن کی گھر میں نہیں چلتی وہ فیس بک پر مدارس کے خلاف لکھتا ہے.
مدارس میں بم دھماکے کرنے والے دہشتگرد پھر مدارس میں کیسے تربیت حاصل کر سکتے ہیں
دہشتگرد دہشتگرد ہوتا ہے چاہے وہ مدرسے میں ہو یا کسی اسمبلی میں ہو
مولانا راشدخالد محمود سومرو