ناصرمحمودسومرو(امیرضلع لاڑکانہ جے یوآئی سندھ) کا صد سالہ عالمی اجتماع سے خطاب

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا راشد محمود سومرو کا کہنا تھاکہ یہ ملک اسلام کے نام پربناہے، یہ اسلامی ہی رہے گاکوئی سیکولراس کوامریکی کالونی نہیں بناسکتا۔جب تک جمعیت کاایک کارکن بھی زندہ ہو، ہم اسلام اورشعائراسلام مدارس ،مساجد،علماء وطلباء ،داڑھی اورپگڑی کادفاع اورملک کے چپے چپے کادفاع خوداورہرقیمت پر کرینگے۔انہوں نے کہا کہ آج ڈاکٹرخالدسومروموجودنہیں لیکن سندھ کے لاکھوں کارکنان موجودہے۔اورقائدجمعیت کے حکم پر عظیم الشان اجتماع میں شریک ہیں اورسندھ کوباب الاسلام بنائیں گے۔
ان شاء اللہ العزیز