جمعیت علماءاسلام پنجاب کی صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس مورخہ 2 جنوری 2018 کو جتوئی میں طلب

راولپنڈی (ترجمان پنجاب اقبال اعوان )
جمعیت علماءاسلام پنجاب کے صوبائی امیر ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن نے صوبائی مجلس عمومی کا ایک اھم اجلاس
مورخہ 2،جنوری2018بروز منگل بوقت دن 10 بجے بمقام جامعہ دارالعلوم اسلامیہ،جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں طلب کیا ھے،
اس سلسلہ میں صوبائی ترجمان اقبال اعوان نےاراکین صوبائی مجلس عمومی سے شرکت کو یقینی بنانے کے درخواست کی ہے