صوبہ خیبرپختون خواہ کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 21اگست کو سخاکوٹ مالاکنڈ ایجنسی میں طلب

پشاور ( عبدالجلیل جان صوبائی سیکرٹری اطلاعات خیبرپختون خواہ)
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیر مولانا گل نصیب خان نے صوبہ خیبرپختون خواہ کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 21اگست بروز پیر دوپہر 2 بجے صاحبزادہ ہاؤس سخاکوٹ مالاکنڈ ایجنسی میں طلب کرلیا ہے تمام صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے
شائع کردہ :عبدالجلیل جان صوبائی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ