صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع اور قبائل ایجنسیوں کے امراء و نظماء کا اہم اجلاس جمعرات 3 اگست کو پشاور میں طلب

پشاور:
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے صوبہ بھر کے اضلاع اور قبائل ایجنسیوںکے امراء و نظماء کا اہم اجلاس جمعرات 3اگست کو صبح 10بجے صوبائی سیکرٹریٹ رنگ روڈ پشاور میں طلب کرلیا ہے اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال آئندہ انتخابات اضلاع کی سیاسی اور انتخابی صورتحال پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
حاجی عبدالجلیل جان (صوبائی سیکرٹری اطلاعات)