اجتماع گاہ میں موبائل اور تھری جی سروسسز مہیا کرنے کیلئے پی ٹی اے حکام کا اجلاس

صدسالہ عالمی اجتماع میں مکمل موبائل اور تھری جی سروس مہیا کرنے کیلئے
جمعیت علماءاسلام کی قیادت کی پی ٹی اے حکام سے ملاقات
پی ٹی اے نے تمام کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے۔
ملاقات میں چیئرمین مرکزی میڈیا کمیٹی حاجی عبد الجلیل جان اور قاری عثمان موجود تھے
اجلاس کے بعد تمام کمپنیوں کے انجینئرز نے پنڈال کا دورہ کیا اور تمام اطراف سے پنڈال کا جائزہ لیا.