عالمی اجتماع کے پنڈال میں سیکورٹی کے حوالے سے ڈی آئی جی مردان عالم شنواری ڈی پی او نوشہرہ اور دیگر کئی اعلی افسران کادورہ

نوشہرہ :صدسالہ تاسیس جمیعت عالمی اجتماع کے پنڈال میں سیکورٹی کے حوالے سے ڈی آئی جی مردان عالم شنواری ڈی پی او نوشہرہ اور دیگر کئی اعلی افسران نے دورہ کیا۔
صوبائی امیر حضرت مولانا گل نصیب خان صاحب نائب امیر مولانا رفیع اللہ قاسمی صاحب نے وفد کو بریفنگ دی۔