ڈی سی نوشہرہ ذیشان سکندر کا اضاخیل عالمی اجتماع گاہ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے تمام انتظامات سے آگاہ کیا۔

صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان صاحب ڈپٹی کمشنر نوشہرہ ذیشان سکندر صاحب سے صد سالہ عالمی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے ملاقات۔
ڈی سی نوشہرہ ذیشان سکندر صاحب نے خود پنڈال کا دورہ کیا جہاں پر صوبائی امیر صاحب نے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر صوبائی نائب امیر مولانا رفیع اللہ قاسمی صاحب اور مفتی شوکت اللہ صاحب بھی موجود تھے۔