صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان اور دیگر قیادت کامولانا غلام غوث ہزاروی کانفرنس بفہ مانسہرہ سے خطاب

مانسہرہ بفہ
صوبائی امیر حضرت مولانا گل نصیب خان صاحب مولانا غلام غوث ہزاروی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے بابائے جمعیت مولانا غلام غوث ہزاروی کی زندگی بیان کی اور ان کی جدوجہد سے اجتماع کو اگاہ کیا اور اپریل میں ہونے والے صدسالہ اجتماع پر شرکت کی دعوت دی اس موقع پر سنیٹر حمداللہ ور مولانا امجد خان و دیگرمرکزی و صوبائی قائدین بھی موجود تھے