مردان شیرگڑھ میں عظیم الشان شمولیتی جلسہ سینکڑوں افراد کا جمعیت میں شامل ہونے کا اعلان

مردان شیرگڑھ میں عظیم الشان شمولیتی جلسہ کا تصویری جھلکیاں ۔
جلسہ سے اکرم خآن درانی۔ مولانا رحت حسین، مولانا قاسم اور دیگر رہنماوں نے خطاب کیا، اس جلسہ میں سینکڑوں اہم شخصیات نے مختلف پارٹیاں چھوڑکر جمعیت علماءاسلام میں شامل ہونے کا اعلان کیا اور جمعیت علماء اسلام کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم کیا.