Skip to content
  • اردو
  • العربیہ
  • English
  • صفحہ اول
  • تعارف
    • تعارف
    • دستور
    • منشور
    • تاریخ
  • شخصیات
  • قیادت
    • مرکزی قیادت
    • صوبائی قیادت
  • پارلیمانی قیادت
    • اراکین سینیٹ
    • اراکین قومی اسمبلی
    • اراکین صوبائی اسمبلی
  • تنظیمی سرگرمیاں
  • کتب لائبریری
    • ماہنامہ الجمعیۃ
  • بلاگ
    • بلاگ
    • پالیسی برائے تحریر
  • ذیلی تنظیمات
    • جمعیت طلباءاسلام
    • تنظیم انصار الاسلام
    • جمعیت لائرز فورم
    • وحدت اساتذہ
    • وومن ونگ
    • اسلامک ڈاکٹر فورم
  • رجسٹریشن
    • سوشل میڈیا ٹیم
  • رابطہ
    • سوشل میڈیا لنکس
اہم خبریں
مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،کے پی کے میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ریاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے اس وقت ملکی سالمیت کا مسئلہ درپیش ہے جس پر ہم بار بار بات کر رہے ہیں،جس پر ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ ملکی سالمیت کی پالیسیاں ایوان اور حکومتی حلقوں میں نہیں بلکہ ماوراء سیاست و پارلیمنٹ بند کمروں میں بنائی جارہی ہیں، ہمیں ملکی سالمیت پر بات کرنے اور تجویز دینے کی اجازت بھی نہیں ہے۔اس وقت دو صوبوں میں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے، وزیر اعظم صاحب کو اگر بتایا جائے قبائل یا اس سے متصل اضلاع اور بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، تو شاید وہ یہی کہیں گے کہ ان کو علم نہیں ہے،پھر کون فیصلہ کرتا ہے ؟کل اسکا ذمہ دار پاکستان ہوگا ،عوام کی نظر میں اس سب کے ذمہ دارپارلیمان اور ہم ہیں،اس وقت ملک میں کوئی سویلین اتھارٹی اور نظریاتی سیاست موجود نہیں ہے، پاکستان میں مکمل طور پر ایک خاص اسٹیبلشمنٹ بند کمروں میں فیصلہ کرتی ہےاور حکومت صرف ان پر مہر لگاتی ہے۔کے پی کے اور بلوچستان میں امن و مان کی بدترین صورتحال ہے، میرے ضلع میں کئی علاقے پولیس جس کو کئی عرصہ پہلے خالی کرچکی ہے،حال ہی میں فوج نے بھی وہ علاقے خالی کردئے ہیں، تو بتایا جائے کہ وہ علاقہ کس کے قبضہ میں ہیں ؟درد دل اور افسوس سے یہ بات کہنی پڑ رہے ہے کہ اگر بلوچستان میں پانچ یاسات اضلاع مل کر آج آزادی کا اعلان کردیں تواگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست کو قبول کرلیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم تصور کیا جائے گا، یہ جذباتی باتیں نہیں ہیں،لیکن حقائق تک پارلیمینٹ کو پہنچنا ہوگا۔آج اگر کوئی بقاءکا سوال کرتا ہے، چیخ و پکار کرتا ہے تو اس پر برا بنایا منایا جاتا ہے،چیخ و پکار کو اللہ تعالیٰ بھی پسند نہیں کرتے لیکن مظلوم کی چیخ و پکار اللہ تعالیٰ بھی سنتے ہیں۔پارلیمان میں قانون سازی کی جارہی ہے لیکن پہلے ریاستی رٹ کو تو مضبوط کیا جائے،ملک مضبوط ہوگا تو قانون نافذ العمل ہوگا، اگر ملک مضبوط نہیں ہے تو پھر قانون کس کے لئے بنایا جارہا ہے،صوبوں میں اسمبلیاں موجود ہیں لیکن کہیں بغاوت ہوتی ہے اورعوام باہر نکلتی ہے تو کوئی بھی پارلیمانی نمائندہ یا منسٹر عوام کا سامنا نہیں کرسکتا کیوں کہ عوام اسکو اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کرتے،نظریات اور اتھارٹی کی جنگ جاری ہے، نظریات کی جنگ نظریات سے ہونی چاہئےلیکن یہاں دوسری جانب سے اتھارٹی کی سیاست کی جارہی ہے، جیسی تیسی بس اتھارٹی مل جائے، ہماری اس گفتگو کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا ہے، کہیں پر بھی اسکا نوٹس نہیں لیا جارہا لیکن نتیجہ کیا نکلے گا کہ کل بنگال الگ ہوا تھا آج کہیں ہم سے ایک اور بازوٹو ٹ جائے، ہمیں اس کی فکر کرنی چاہئے۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام آزادی صحافت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب

صوبہ پنجاب

صوبائی امیر ڈاکٹر عتیق الرحمان کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات،تازہ ترین سیاسی صورت حال اور جماعت کے اہم تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو

13-08-201724-12-2017

جے یو آئی پنجاب لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، اور اسےملک کے خلاف ایک منظم سازش کا حصہ سمجھتی ہے

25-07-201724-12-2017

جمعیت علماءاسلام پنجاب کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس کل 16جولائی کو ملتان میں طلب، قائم مقام صوبائی امیرمولانا اقبال رشیداجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں اگست میں منعقدہ مشائخ کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا

15-07-201724-12-2017

جامعہ مدنیہ میں جمعیت علماءاسلام صوبہ پنجاب کی جانب سے منعقدہ تقریب تقسیم ایوادڑ میں قائد جمعیت موجود

09-07-201724-12-2017

صوبہ پنجاب کے قائم مقام امیر حضرت مولانا اقبال رشیدکا مرکزی مجلسِ عمومی کے اجلاس منعقدہ لاہور کے موقع پر صوبہ پنجاب کی مجلسِ عاملہ کا ایک اہم اجلاس مؤرخہ 8،جولائی2017ءبروزہفتہ بوقت دن 10بجے بمقام جامعہ مدینہ، کریم پارک لاہور میں طلب

05-07-201724-12-2017

سانحہ احمدپورشرقیہ نےہر آنکھ اشکبار کردی،مفتی سیدمظہرشاہ اسعدی کا جائے وقوعہ کا دورہ اعلی افسران سے ملاقات

27-06-201724-12-2017

سانحہ احمد پور شرقیہ نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا، اہلِ پاکستان اور بالخصوص اہل پنجاب کی عید کی خوشیاں مانند پڑھ گئی ہیں، ٹی وی چینلز عید کے خصوصی پروگرامز منسوخ کرکے سانحہ احمدپورشرقیہ کے پسماندگان کے غم میں شریک ہوں، عوام بھی عید سادگی سے منائیں. اقبال اعوان

24-06-201724-12-2017

مولانا اقبال رشید جمعیت علماء اسلام پنجاب کے قائم مقام امیرمقرر

24-05-201724-12-2017

جمعیت علماء اسلام پنجاب کی مجلس عاملہ ضلعی امراء و نظماء کا اجلاس ،صوبے کی سیاسی صورت حال کا تفصیلی جائزہ ، مولانا عبد الغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

21-05-201724-12-2017

جمعیت علماءاسلام صوبہ پنجاب کی صوبائی مجلسِ عاملہ مجلس شوری اور ضلعی امراء و نظماء عمومی کا اہم اجلاس مورخہ 21، مئی کو لاہور میں طلب

19-05-201724-12-2017
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • ←

سوشل میڈیا لنکس

  • فیس بک پیج
  • ٹویٹر اکاؤنٹ
  • یوٹیوب چینل

رابطہ کیلئے

  • مرکزی قیادت سے رابطہ
  • صوبائی قیادت سے رابطہ
  • ویب ٹیم سے رابطہ

تعاون کیلئے

  • اکاؤنٹ نمبر 0010038512580016
  • الائیڈ بنک پارلیمنٹ ہاؤس برانچ 0756
  • رابطہ0514445039

جمعیت علماءاسلام پاکستان ©2024 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں