صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے مستونگ میں مولاناعبدالغفورحیدری کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو بلٹ پروف گاڑی اور سیکیو رٹی مہیا نہ کرنا خود سوالیہ نشان ہے حملہ صد سالہ عالمی اجتماع کی تاریخ ساز کامیابی پر پہلا حملہ ہے ۔