Skip to content
  • اردو
  • العربیہ
  • English
  • صفحہ اول
  • تعارف
    • تعارف
    • دستور
    • منشور
    • تاریخ
  • شخصیات
  • قیادت
    • مرکزی قیادت
    • صوبائی قیادت
  • پارلیمانی قیادت
    • اراکین سینیٹ
    • اراکین قومی اسمبلی
    • اراکین صوبائی اسمبلی
  • تنظیمی سرگرمیاں
  • کتب لائبریری
    • ماہنامہ الجمعیۃ
  • بلاگ
    • بلاگ
    • پالیسی برائے تحریر
  • ذیلی تنظیمات
    • جمعیت طلباءاسلام
    • تنظیم انصار الاسلام
    • جمعیت لائرز فورم
    • وحدت اساتذہ
    • وومن ونگ
    • اسلامک ڈاکٹر فورم
  • رجسٹریشن
    • سوشل میڈیا ٹیم
  • رابطہ
    • سوشل میڈیا لنکس
اہم خبریں
مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،کے پی کے میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ریاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے اس وقت ملکی سالمیت کا مسئلہ درپیش ہے جس پر ہم بار بار بات کر رہے ہیں،جس پر ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ ملکی سالمیت کی پالیسیاں ایوان اور حکومتی حلقوں میں نہیں بلکہ ماوراء سیاست و پارلیمنٹ بند کمروں میں بنائی جارہی ہیں، ہمیں ملکی سالمیت پر بات کرنے اور تجویز دینے کی اجازت بھی نہیں ہے۔اس وقت دو صوبوں میں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے، وزیر اعظم صاحب کو اگر بتایا جائے قبائل یا اس سے متصل اضلاع اور بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، تو شاید وہ یہی کہیں گے کہ ان کو علم نہیں ہے،پھر کون فیصلہ کرتا ہے ؟کل اسکا ذمہ دار پاکستان ہوگا ،عوام کی نظر میں اس سب کے ذمہ دارپارلیمان اور ہم ہیں،اس وقت ملک میں کوئی سویلین اتھارٹی اور نظریاتی سیاست موجود نہیں ہے، پاکستان میں مکمل طور پر ایک خاص اسٹیبلشمنٹ بند کمروں میں فیصلہ کرتی ہےاور حکومت صرف ان پر مہر لگاتی ہے۔کے پی کے اور بلوچستان میں امن و مان کی بدترین صورتحال ہے، میرے ضلع میں کئی علاقے پولیس جس کو کئی عرصہ پہلے خالی کرچکی ہے،حال ہی میں فوج نے بھی وہ علاقے خالی کردئے ہیں، تو بتایا جائے کہ وہ علاقہ کس کے قبضہ میں ہیں ؟درد دل اور افسوس سے یہ بات کہنی پڑ رہے ہے کہ اگر بلوچستان میں پانچ یاسات اضلاع مل کر آج آزادی کا اعلان کردیں تواگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست کو قبول کرلیا جائے گا اور پاکستان کو تقسیم تصور کیا جائے گا، یہ جذباتی باتیں نہیں ہیں،لیکن حقائق تک پارلیمینٹ کو پہنچنا ہوگا۔آج اگر کوئی بقاءکا سوال کرتا ہے، چیخ و پکار کرتا ہے تو اس پر برا بنایا منایا جاتا ہے،چیخ و پکار کو اللہ تعالیٰ بھی پسند نہیں کرتے لیکن مظلوم کی چیخ و پکار اللہ تعالیٰ بھی سنتے ہیں۔پارلیمان میں قانون سازی کی جارہی ہے لیکن پہلے ریاستی رٹ کو تو مضبوط کیا جائے،ملک مضبوط ہوگا تو قانون نافذ العمل ہوگا، اگر ملک مضبوط نہیں ہے تو پھر قانون کس کے لئے بنایا جارہا ہے،صوبوں میں اسمبلیاں موجود ہیں لیکن کہیں بغاوت ہوتی ہے اورعوام باہر نکلتی ہے تو کوئی بھی پارلیمانی نمائندہ یا منسٹر عوام کا سامنا نہیں کرسکتا کیوں کہ عوام اسکو اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کرتے،نظریات اور اتھارٹی کی جنگ جاری ہے، نظریات کی جنگ نظریات سے ہونی چاہئےلیکن یہاں دوسری جانب سے اتھارٹی کی سیاست کی جارہی ہے، جیسی تیسی بس اتھارٹی مل جائے، ہماری اس گفتگو کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا ہے، کہیں پر بھی اسکا نوٹس نہیں لیا جارہا لیکن نتیجہ کیا نکلے گا کہ کل بنگال الگ ہوا تھا آج کہیں ہم سے ایک اور بازوٹو ٹ جائے، ہمیں اس کی فکر کرنی چاہئے۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام آزادی صحافت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب

مرکزی خبریں

اسرائیلی طیارے پہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کی خاموشی نے بہت سے راز کھول دئیے، ہماری مشینری اور ریڈار کیوں ایسے وقت میں کام چوڑ جاتے ہیں، اسرائیلی طیارے کی آمد سے پوری قوم تشویش اور اضطراب میں مبتلاء جبکہ وزراء انت بانت کی بولیاں بول رہے ہیں.مولانا عبدالغفور حیدری

28-10-201828-10-2018

جھاڑو مارنے والے کو حکومت سونپ دی گئی ہے،ایک کروڑ نوکریاں دینے کے دعوے داریوٹیلیٹی اسٹور ملازمین کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہیں،غریب عوام کے حقوق کیلئے ہر سطح تک جائینگے۔مولانا عبدالغفور حیدری

23-10-201823-10-2018

آئندہ ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلائیں گے، ساری اپوزیشن مل بیٹھ کرمشترکہ لائحہ عمل طے کرے گی،مولانافضل الرحمان

22-10-201822-10-2018

پاکستان کو ترقی سے روکنے کے لیئے مغربی طاقتیں سی پیک اور پاکستان کی ترقی کے خلاف سازشیں کررہے ہیں ملک کے نوجوان طبقہ اور قوم کی رہنمائی کے لیئے علمائے کرام کو اپنی زمہ داری نبھانی ہوگی. مولانا فضل الرحمان

19-10-201819-10-2018

مجھےکسی بھی شخصیت سے حب الوطنی کا سر ٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں،مجھ سے بڑا کوئی بھی حب الوطن نہیں،ملک کیساتھ مذاق برداشت نہیں کرینگے،مولانا فضل الرحمان

19-10-201819-10-2018

ریاستی جبر کے باوجود پاکستان کے عوام نے 25 جولائی کی چوری کا بدلہ لینے کا آغاز کردیا ہے. متحدہ اپوزیشن کی شاندار فتح اس بات کا مبین ثبوت ہے کہ عمران نیازی کو جعلی مینڈیٹ دیا گیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان

15-10-201815-10-2018

جے یو آئی نے ناموس رسالت کے قانون کے حوالے سے حکومتی کوششوں کے خلاف جمعۃ المبارک 12اکتوبر کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔

10-10-201810-10-2018

مولانا فضل الرحمن کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات، اپوزیشن کو متفق کرنےاور حکومت مخالف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پراتفاق

10-10-201810-10-2018

توہین رسالت قانون کا ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی میں پیش،جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری رکاوٹ بن گئے۔اجلاس ملتوی

10-10-201810-10-2018

معیشت تباہ کردی گئی ہے،ڈالر ایک سو چونتیس کا ہونے سے سینکڑوں ارب ڈوب گئے ،عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے حکمران بننے والے کٹھ پتلی ہیں میں ایسی حکومت کو حکومت نہیں سمجھتا، ملکی ترقی کا راز صرف غسل خانوں کی صفائی تک محدود ہوگیا ۔مولانا فضل الرحمٰن

09-10-201809-10-2018
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • …
  • 36
  • 37
  • 38
  • ←

سوشل میڈیا لنکس

  • فیس بک پیج
  • ٹویٹر اکاؤنٹ
  • یوٹیوب چینل

رابطہ کیلئے

  • مرکزی قیادت سے رابطہ
  • صوبائی قیادت سے رابطہ
  • ویب ٹیم سے رابطہ

تعاون کیلئے

  • اکاؤنٹ نمبر 0010038512580016
  • الائیڈ بنک پارلیمنٹ ہاؤس برانچ 0756
  • رابطہ0514445039

جمعیت علماءاسلام پاکستان ©2024 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں