مولانا فضل الرحمن کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات، اپوزیشن کو متفق کرنےاور حکومت مخالف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پراتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات پون گھنٹہ تک جاری رہی جسمیں اپوزیشن کے کردار پر بھی گفتگو
اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پی پی اپوزیشن کا حصہ ہے اور ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں تمام پارلیمانی گروپوں کی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے، ملک اس وقت بحرانوں کا شکار ہے اپوزیشن اہم کردار ادا کرسکتی ہے، دونوں رہنماؤں نے ان تمام امور پر باہمی دلچسپی کا اظہار کیا۔

Facebook Comments