آئندہ ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلائیں گے، ساری اپوزیشن مل بیٹھ کرمشترکہ لائحہ عمل طے کرے گی،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد :آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ون آن ون ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہم نے ہمیشہ کوشش کی کہ غیر جمہوری طاقتوں کو موقع نہ ملے،آصف زرداری
ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں،آصف زرداری
یہ ملک ایسے چلتا نظر نہیں آرہا، آصف علی زرداری
حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بارے میں وقت بتائے گا،آصف زرداری
حکومت کوگرانا مقصد نہیں ہے لیکن حکومت کے طورطریقے جمہوری نہیں،آصف زرداری
سب دوستوں کےساتھ مل کربات کی جاسکتی ہے،آصف زرداری
حکومت سے ڈیل کرنے کے لیے مشرف کا دور بہتر تھا، آصف زرداری
گزشتہ سالوں میں پہلی بارجمہوری قوتیں کمزرورہوئی ہیں،آصف زرداری
اختلاف کرنا بھی جمہوریت کی خوبصورتی ہے، آصف زرداری
ہم سب کا موقف ہے کہ مل کر چلا جائے، مولانا فضل الرحمان
میری راجہ ظفرالحق سےملاقات ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان
یہ توایسی ہی حکومت ہے جیسے مشرف اورشوکت عزیز کی تھی ،مولانا فضل الرحمان
آئندہ ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلائیں گے،مولانا فضل الرحمان
ساری اپوزیشن مل بیٹھ کرمشترکہ لائحہ عمل طے کرے گے،مولانافضل الرحمان
ہم سب کا بنیادی موقف ہے کہ حکومت کو جعلی مینڈیٹ حاصل ہے،مولانا فضل الرحمان
نواز شریف صاحب سے بات ہو چکی ہے،مولانا فضل الرحمان
جعلی اکثریت ہے،اسے حکومت کرنے کا حق ہی نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان

Facebook Comments