جمعیت علماء اسلام کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس کا دوسرا دور زیر صدارت مولانا فضل الرحمن صوبائی سیکرٹریٹ پشاو ر میں جاری میڈیا اور سیکورٹی کے امور زیرغور

اجلاس میں سینٹ کے ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفور حیدری، اکرم خان درانی، مولانا گل نصیب خان، مولانا امجد خان، مولانا فیض محمد، آغا محمد ایوب شاہ، سینٹر طلحہ محمود، علامہ راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، سید اسعد مظہری، مولانا عطاء الرحمان، ، عبدارزاق لاکھو، شمس الرحمان شمسی، مولانا عطاء الحق درویش، مفتی محمد اعجازشنواری، عبدالجلیل جان، اسحاق زاہد، مولانا رفیع اللہ قاسمی، مولانا عزیز احمد،اقبال اعوان اور عالمی اجتماع کیلئے قائم کردہ کمیٹیوں کے ارکان ،چاروں صوبوں کے ارکان عاملہ موجود ۔
میڈیا اور سیکورٹی کے امور زیرغور ۔
انجینئر عبدالرزاق لاکھو سیکورٹی کے انتطامات پر بریفنگ دیتے ہوئے
میڈیا کے تمام انتظامات حاجی عبد الجلیل جان صاحب کی سربراہی میں مکمل
تمام انتظامات سے کمیٹی کو آگاہ کردیا