کراچی:بشپ آف پاکستان بشپ نذیر عالم کی جمعیت علماءاسلام میں باضابطہ شمولیت قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا شمولیتی پروگرام سے خطاب

کراچی:بشپ آف پاکستان بشپ نذیر عالم کی جمعیت علماءاسلام میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا
شمولیتی پروگرام میںقائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کا کہنا تھا کہ جمہوری اورپارلیمانی نظام کےذریعےہی نفاذاسلام پریقین رکھتےہیں،پاکستان کامستقبل ، سلامتی عسکریت سے وابستہ نہیں ہے،اس موقع پر بشپ پاکستان نذیر عالم نے کہا کہ ملکی ترقی اور سالمیت کے لیے مل کر کام کریں گے،مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے
فخر جمعیت ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ نے بھی خطاب کیا
اور جمعیت علماءاسلام کے مشن وکاز کو بیان کیا.
اس موقع پر قاری محمد عثمان، مولانا راشد محمود سومرو ودیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔