صد سالہ عالمی اجتماع کے سلسلہ میں تاجر کنونشن کا انعقاد

کراچی ۔تاسیس جمعیت صد سالہ عالمی اجتماع کے سلسلے میں منعقدہ تاجر کنونشن سے قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ ودیگر اظہار خیال کرتے ہوئے۔ اس موقع پہ صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو ، صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان، مولانا اعجاز مصطفیٰ امیر ختم نبوت سندھ ، محمد اسلم غوری ودیگر موجود ہیں