جامعہ احسن العلوم کراچی میں مہتممین کانفرنس سے خطاب

قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمن مدظلہ جمعیت علماء اسلام سندھ کےزیراہتمام منعقدہ “مہتممین مدارس کنونشن” سے خطاب کررہے ہیں. مولانا عبدالغفور حیدری، مفتی زر ولی خان،مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان ودیگر رہنماء بھی موجود ہیں.