پشاور اضاخیل میں عالمی صد سالہ اجتماع کی تیاریاں بھرپور انداز میں جار ی معزز مہماناں گرامی کے لئے خصوصی انتظامات

پشاور اضاخیل میں عالمی صد سالہ اجتماع کی تیاریاں بھرپور انداز میں جار ی معزز مہماناں گرامی کے لئے خصوصی انتظامات
پنڈال کا باقاعدہ نقشہ جاری معزز مہمانان گرامی کیلئے الگ راستے کا بندوبست عارضی رہائش گاہوں کا انتظام
اس کے علاوہ پنڈال کو وسیع و عریض انداز میں سجادیا گیا ہے اجتماع کے شرکاء کی شرکت کو باسہولت بنانے کے خصوصی انتظامات
فل پروف سیکیورٹی کا بندوبست.