قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں دینی جماعتوں کے اتحاد کیلئے سربراہی اجلاس 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم کی صدارت میں دینی جماعتوں کے اتحاد کے لئے دینی جماعتوں کا سربراہی اجلاس 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
تفصیلات کیمطابق
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ومرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام مولانا عبدالغفور حیدری کو دینی جماعتوں کی سربراہی میں اجلاس سے متعلقہ قائدین کو آگاہ کرنے کی ذمہ داری سپرد کر دی گئی ہے
مولانا عبدالغفور حیدری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین سے رابطے شروع کر دیئے۔