72 سال کا ہوگیا ہوں پہلی بار کسی عدالت میں پیش ہورہا ہوں،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان روسٹرم پر آگئے

کچھ عدالتی فیصلوں سے ابہام پیدا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان

آپ فیصلوں کہہ رہے کیا اور بھی کوئی فیصلے ہیں،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

جیسے آپ نے کہا غلطیاں ہوجاتی ہیں اس لیے میری فیصلوں کی بات کو بھی نظرانداز کیا جائے،مولانا فضل الرحمان

72 سال کا ہوگیا ہوں پہلی بار کسی عدالت میں پیش ہورہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان

میرے والد مفتی محمود نے قادیانیوں کے سربراہ سے مباحثہ کیا تھا،مولانا فضل الرحمان

مرزا غلام احمد کے مطابق جو ان پر ایمان نہیں لاتا وہ کافر ہے،مولانا فضل الرحمان

مرزا غلام احمد نے کہا تھا صحابہ کرام بھی ان پر ایمان نہ لاتے تو نعوذبااللہ کافر ہوتے،مولانا فضل الرحمان

قادیانی ایک فتنہ ہے جس کا حل نکالنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

قادیانی خود کو مسلمان کہتے ہیں باقی سب کو کافر کہتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
: اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز آئی تھیں انکو بھی مدنظر رکھنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

مولانا تقی عثمانی کے اعتراضات سے اتفاق کرتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

جس شخص کو ضمانت دی گئی اس کو انڈر ٹرائل رکھا جائے،مولانا فضل الرحمان

حکومت کو نظرثانی دائر کرتے ہوئے علما کو بھی ساتھ رکھنا چاہیے تھا،مولانا فضل الرحمان

حکومت کی درخواست میں آپکا بھی ذکر ہے،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

آپ پورے کیس میں عدالت موجود رہیے گا،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

جی میں انشاءاللہ موجود رہوں گا،مولانا فضل الرحمان

مفتی حنیف قریشی سمیت دیگر کا کمرہ عدالت میں احتجاج

مولانا فضل الرحمان صاحب آپ سن کو سمجھائیں ہم تمام علما کو سن رہے ہیں،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

اس معاملے میں سب کو سننا چاہیے اور کاروائی مثبت انداز میں چلائی جائے تاکہ نتیجہ نکلے،مولانا فضل الرحمان
ماضی میں لوگ قاضی یا جج بننا ہی نہیں چاہتے تھے کیونکہ یہ مشکل ہے،چیف جسٹس پاکستان

مجھے بھی قاضی بننے کا کوئی شوق نہیں تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

آپ نے نظرثانی کی درخواست دی ہم نے فوری لگا دی کوئی بات نہیں چھپائی، چیف جسٹس پاکستان

مجھے اللہ نے عدالت سے بچائے رکھا،مولانا

ہم اتنے برے نہیں ہیں،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

قادیانی مرتد ہیں تو ہم نے انہیں غیر مسلم کا نام کیوں دیا یہ سوال بھی ہے،نولانا فضل الرحمان

ہم پاکستان میں غیر مسلوں کیلئے کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمان
آپ کے والد ہمارے والد کی وفات پر تعزیت کیلئے ہماری والدہ کے پاس آئے تھے،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

میرے والد کا کردار آپ کے علم میں ہوگا قیام پاکستان میں جو کیا تھا،چیف جسٹس پاکستان

ہمیں گرداسپور اور فیروزپور ملتے تو کشمیر بھی ہمیں مل جاتا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اس طرف سے سازش سے یہ علاقے ہم سے الگ نہ رکھے جاتے تو کشمیر بھی ہمیں ملتا،چیف جسٹس پاکستان

میرے والد نے ایک قلم بھی پاکستان سے نہیں لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

میں نے بھی کوئی پلاٹ نہیں لیا اگر لیا تو مجھ پر انگی اٹھائیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

Facebook Comments