رکنیت سازی مہم جمعیت علماء اسلام پاکستان.

ملک بھر میں جےیوآئی کی رکنیت سازی کا عمل شروع ہوچکاہے۔

مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے مرکزی معاونین صوبوں بشمول گلگت بلتستان، اسلام آباد اور قبائلی اضلاع کے ناظم انتخابات کے اعلان کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا۔

رکنیت کے عمل کے بعد نوجوانوں کو جماعتی منشور کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا.

پرانے اراکین کی تجدید اور نئی لوگوں کے رکنیت فارم پر ہوں گے.

نئی رکنیت سازی کو اللہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام پاکستان کی تنظیمی ترقی و استحکام کا ذریعہ بنائے۔

Facebook Comments